امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50 ۔ 50 ووٹوں سے برابر تھی۔
بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی کے دوران ٹائی بریکر ووٹ ڈالا ہو۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.