قطری عہدیدار کا کہنا ہے کہ قطر ایئرلائن کی پرواز کابل سے 230 سے زائد مسافروں کو لے کر قطر کے لیے روانہ ہوگئی۔
قطری عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان، امریکی، یورپی شہریوں کو کابل سے قطر کے لیے لے جانے والی یہ چوتھی چارٹر پرواز ہے۔
پرواز میں جرمنی، بیلجیئم، آئرلینڈ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، برطانیہ، نیدرلینڈز کے شہری بھی موجود ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.