شہباز شریف بمقابلہ ڈیلی میل، جسٹس میتھیو نکلین نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔
جسٹس میتھو نکلین نے کہا کہ مضمون میں کہا گیا کہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے اور مضمون میں کہا گیا کہ متاثرین میں برطانوی ٹیکس دہندگان بھی شامل ہیں۔
میتھیو نکلین نے کہا کہ مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف اور علی عمران کرپشن سے مستفید ہوئے، مضمون میں کہا گیا کہ شہبازشریف منی لانڈرنگ سے بھی مستفید ہوئے۔
جسٹس نکلین نے کہا کہ مضمون میں شہبازشریف کو یوکے ڈیفڈ کا پوسٹر بوائے کہا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.