filipina heart cupid dating singles seeking true love wanted filipina wife free chat websites for singles bonjour indonesia dating ladyboys beautiful actress in philippines thailandbestbeauty

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پریس گیلری بندش پر صحافی کا سوال، فواد چوہدری کا جواب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صحافیوں پر پریس گیلری کی بندش پر ردعمل دے دیا۔

صحافی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب ’جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے‘ جیسا تھا۔

صحافی نے وفاقی وزیر سے پوچھا کہ پریس گیلری بند کردی گئی ہے اور صحافی گیٹ نمبر ایک پر احتجاج کررہے ہیں۔

اس پر پہلے فواد چوہدری نے جواب دیا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پریس گیلری بند کی گئی ہوگی۔

صحافی نے اپنا سوال دہرایا تو فواد چوہدری نے جواب دیا کہ آپ نے اسپیکر آفس سے اس حوالے سے پتا کیا ہے؟ ساتھ ہی کہا کہ پتا کرتے ہیں پریس گیلری کیوں بند کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.