برطانوی شہری نے پولیس کو ہیلپ لائن پر کال کر کے اطلاع دی کہ اُس کے گھر میں سانپ آگیا۔
انگلینڈ کی پولیس نے اس کال کے موصول ہونے کے بعد محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کو واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد وہ جانوروں کے پکڑنے والے رضاکاروں کے ہمراہ مذکورہ گھر پہنچے۔
محکمہ وائلڈ لائف کے انسپیکٹر کیٹ بوریس اپنی ٹیم کے ہمراہ مذکورہ گھر پہنچے اور انہوں نے کمرے کی دیوار کے کونے پر بیٹھے سانپ کو پکڑ لیا۔
کیٹ نے بتایا کہ گھر سے پکڑا جانے والا سانپ خاص طور پر شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے۔
Comments are closed.