واضح رہے کہ لاہور میں معروف گلوکار بلال سعید اور ان کے بھائی کے درمیان ذاتی معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑ ے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔
ڈولفن پولیس کی موجودگی میں بلال سعید نے اپنے بھائی اور ایک خاتون سے جھگڑا کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.