بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مجھے تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ سے کوئی مسئلہ نہیں: یاسر حسین

یاد رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اُردو زبان میں ڈب کرکے گزشتہ سال یکم رمضان سے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.