nakedthaigirls date in girls farnham thai kristel hope queen without a crown

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نذیر چوہان کیخلاف FIA میں مقدمہ درج

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔

لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کر دی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی ہے۔

مقدمہ ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ نے درج کیا، جس میں 2 افراد جاوید بٹ اور وسیم راجہ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

لاہور کی عدالت نے وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کر لی۔

ایف آئی آر میں ان دونوں افراد کو سوشل میڈیا کا صحافی بتایا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق نذیر چوہان نے سوشل میڈیا پر شہزاد اکبر کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی۔

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کی طرف سے ایف آئی اے کو دیئے جانے والے بیان کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

شہزاد اکبر کی جانب سے کٹوائی گئی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ نذیر چوہان نے میرے مذہبی عقائد کو نشانہ بنایا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کی انکوائری میں ثابت ہوا کہ نذیر چوہان نے افواہ پھیلائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.