بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پہلی بار آئی ٹی برآمدات 2 ارب ڈالر سے متجاوز

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال 2021 میں آئی ٹی برآمدات میں 47.4 فیصد اضافہ ہوا، آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات 2 ارب 12 کروڑ ڈالر رہیں۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا فیصلہ آج شام سوا پانچ بجے جاری ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.