بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا فیٹف میں پاکستان کیخلاف سازش کا اعتراف

بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف ) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے لیڈروں کے روبرو پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کیا۔

بی جے پی لیڈروں کے سامنے اپنے خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری کوششوں کے باعث پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف پر کھل کر تنقید کی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کے اغوا سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں رکھنا نریندر مودی کی حکومت نے یقینی بنایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.