بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پہلا ٹی 20: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ناٹنگھم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں سرفراز احمد نے ڈیبیو میچ پر اعظم خان کو کیپ دی۔

انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، صہیب مقصود، اعظم خان، شاداب خان، عماد وسیم، محمد حسنین، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.