جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مالدیپ کی پاکستان کو 4 ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت

مالدیپ فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو جون میں ایونٹ کے لیے باضابطہ دعوت دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور مالدیپ فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں دیگر 2 ٹیموں کا تعلق بھی ساف ملکوں میں سے ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے لیے مالدیپ نے بنگلادیش اور نیپال سے بھی رابطہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.