
افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔
کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد سے جنگجوؤں اور سرکاری افواج میں جھڑپیں جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.