
محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کیا جائے گا۔
اس حوالے سے ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ پیش ہونے تک تقرر و تبادلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
دوسری جانب قومی بجٹ جون کے پہلے ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.