چین میں گذشتہ رات آنے والے خوفناک طوفان کے نتیجے میں طیارہ ہوا کے زور پر گول گھوم گیا۔
چین میں طوفانی ہوا نے ہزاروں ٹن وزنی طیارے کو بھی نہ بخشا۔
چین کے ایئرپورٹ نانٹونگ پر کھڑے ڈونگھائی ایئر لائنز کے 737 طیارے نے ہوا کے زور پر گول چکر میں گھومنا شروع کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.