بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نشتر اسپتال میں 40 وینٹی لیٹر کئی ماہ سےخراب ہونےکا انکشاف

ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے باوجود  40 وینٹی لیٹر کئی ماہ سےخراب ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔

 نشتر اسپتال کے82 وینٹی لیٹرز میں سے 74 پر مریض زیر علاج ہیں۔

ترجمان نشتر اسپتال کا کہنا ہے کہ خراب وینٹی لیٹرز کو ٹھیک کرنے کیلئے کام شروع کردیا، ہے، وینٹی لیٹرز کے ساتھ ماہر عملہ بھرتی کرنا ہے جو تاخیرکا سبب بن رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.