ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

پشاور بی آر ٹی ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا اعلان

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پشاور بی آر ٹی ہفتے اور اتوار کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

ترجمان ٹرانس پشاور نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث بی آر ٹی سروس ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔

ترجمان کے مطابق بی آر ٹی سروس ہفتے میں 2 دن معطل رہے گی، شہری کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.