لاہور کے 60 سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان کا ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
استاد عبدالوحید نے 40 برس کی عمر کے بعد باقاعدہ تن سازی شروع کی تھی۔
مسٹر پاکستان ماسٹرز کا ٹاٹئل اپنے نام کرنے کے بعد اب وہ ایشیا اور پھر عالمی سطح پر ٹائٹلز جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.