بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایل پی جی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146روپے19 پیسے کمی

لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 146روپے19 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اعشاریہ 8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1572 روپے 40 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.