پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ رات جتنی بھی لمبی ہو پر صبح ہوتی ہے۔دنیا میں جو کوئی کہیں بھی پریشان ہے وہ اس بابرکت مہینے میں ﷲ سے سب کے لئے دعا کرے وہ سن لے گا۔
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شعیب اختر نے پیغام میں لکھاکہ وہ سب جو نا امید ہیں، اس بابرکت مہینے میں ﷲ سے دعا کریں۔ ہر رات کی صبح ہوتی ہے۔ یہ تکلیف بھی دور ہوگی۔
شعیب اختر کے اکاؤنٹس پر انکے پیغام کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.