چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد میں کنٹرول روم پہنچ گئے، ضمنی انتخاب کے نتائج کی ترسیل کی مانیٹرنگ، نتائج میں تاخیر پر صوبائی الیکشن کمیشن سے اظہار ناراضی کیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سوال کیا کہ نتائج اپ لوڈ کیوں نہیں کیے گئے؟
صوبائی الیکشن کمیشن کا موقف تھا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق نتائج میں تاخیر کی وجہ افرادی قوت میں کمی اور کورونا ایس او پیز ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.