کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں میں جگھڑا ہوگیا۔
دونوں پارٹی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملے کیے۔
جھگڑا تحریک انصاف کے الیکشن آفس کے سامنے ہوا۔
این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل، مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل، کالعدم ٹی ایل پی کے نذیر احمد، پی ایس پی کے مصطفیٰ کمال، ایم کیو ایم کے حافظ محمد مرسلین اور تحریک انصاف کے امجد آفریدی مدمقابل ہیں۔
Comments are closed.