بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کی اپنے شہریوں کو جَلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت

امریکا کی جانب سے بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو جَلد از جَلد بھارت چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا کی جانب سے بھارت کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

مہاراشٹرا کے ایک علاقے میں بائیس لاشوں کو ایک ہی ایمبولینس میں ڈال کر آخری رسومات کیلئے منتقل کیا گیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق رواں ہفتے فرانس سے آٹھ آکسیجن جنریٹنگ پلانٹ،آئرلینڈ،جرمنی اور آسٹریلیا سے آکسیجن پلانٹ اور وینٹیلینٹرز بھیجے جائیں گے۔

بھارتی میڈیا میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹریول ایڈوائزری میں اپنے شہریوں کو جَلد بھارت چھوڑنے اور واپس امریکا پہنچنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ فائزر بائیو ٹیک ویکسین کی 6 کروڑ اضافی ڈوز کا آرڈر دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.