سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحتیاب ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منموہن سنگھ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ من موہن سنگھ 19 اپریل کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے نتیجے میں دلی کے اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.