بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں فارمولا کارٹنگ ٹریک تیار

لاہور میں  تیز رفتار کار چلانے والے شوقین افراد کے لئے فارمولا کارٹنگ ٹریک تیار  کرلیا گیا ہے، جس میں  فارمولا ون کی طرح ٹریک پرریسنگ کرنے والے گوکارٹنگ پر گاڑیاں دوڑا سکتے ہیں ۔

یہ پاکستان کا دوسرا فارمولا کارٹنگ ٹریک ہے جہاں ریسنگ کے شوقین افراد گو کارٹنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ کارٹنگ کے لیے ٹریک کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.