یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے۔
برسلز سے موصول اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو چارٹرڈ فلائٹوں سے واپس بھیجا جائے گا۔
یورپین یونین کے مطابق مہاجرین سے رضاکارانہ واپسی کی درخواست کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.