
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے کاہنہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
لاہور میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔
سارہ احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی جلد فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.