
سوات میں کورونا وائرس میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد عدالتوں کو بند کردیا گیا۔
مجسٹریٹ ضروری عدالتی کاموں کے لئے موجود ہوں گے، ایم او ڈیز کے لئے ججوں کے نام، جگہ اور تاریخ کی لسٹ جاری کردی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید تک صرف ضروری مقدمات اور معمول کے عام کیسوں کو نہیں سنا جائیگا۔
سوات میں گزشتہ روز ایک خاتون جج کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.