بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: سنگل ڈوز سائنوبائیو لگانے کیلئے عمر کی حد 60 سال کردی گئی

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بائیو لگانے کے لیے عمر کی حد 70 سال سے کم کرکے 60 سال کردی گئی۔

کین سائنو بائیو ویکسین 60 سال کے افراد کو لگانا شروع کردی گئی۔

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن جاری ہے۔

خیبر پختونخوا میں 703 ہیلتھ ورکرز اور بلوچستان میں 10,985ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دی جا چکی ہے۔ 

ویکسین لگوانے سے متعلق پیغام ہے کہ ملک میں معمول کی زندگی کی بحالی چاہتے ہیں تو ویکیسن کو ہاں کریں اور کورونا کو ناں کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.