بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: لال حویلی کے باہر تاجروں کا احتجاج

راولپنڈی کے علاقے لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے لال حویلی کے باہر نعرے لگائے، تاجروں کے احتجاج کے باعث لال حویلی کے باہر رینجرز طلب کرلی گئی۔

 رینجرز کے آنے پر تاجر پُرامن طور پر منتشر ہوگئے۔

کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج ملک بھرمیں پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.