غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے دنیا میں مذہبی منافرت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہ8 منٹ قبلبرطانیہ، امریکہ اور مغربی ممالک میں غزہ میں جنگ کے بعد مسلمانوں سے نفرت کے واقعات میں تقربیاً 700 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ صرف اسلاموفوبیا ہی نہیں بلکہ اس جنگ کی وجہ سے یہود مخالف کیسز میں بھی 600 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ پہلے ہی مذہبی بنیادوں پر نفرتیں بڑھ رہی تھیں کیا اس جنگ سے دنیا میں حالات مزید خراب ہو جائیں گے؟ایڈیٹر: خدیجہ عارفمیزبان: خالد کرامتپروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، ثقلین امام، احسن محمود یونس،تصویر کا ذریعہBBC Urdu
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}