بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیٹو ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا، جرمن وزیر دفاع

جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو ممکنہ طور پر ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا۔

بین الااقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیشہ کہتےہیں، افغانستان ساتھ گئے تھے، مل کر ہی نکلیں گے۔

جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ امید ہے نیٹو آج اس معاملے پر رضامند ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ نیٹو بیڈکوارٹرز برسلز میں وزرائے خارجہ و دفاع کا اجلاس آج ہورہا ہے۔

اجلاس میں افغانستان سے نیٹو کے یورپین اتحادیوں کے انخلا کا فیصلہ ہوگا۔

امریکی وزیر خارجہ و دفاع یورپین اتحادیوں کو انخلا سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.