بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ

تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ کی گئی۔

آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیاض چیمہ نامی شخص کے ڈیرے پر فائرنگ کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کسی پولنگ اسٹیشن کےقریب نہیں ہوئی، پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی۔

 آر پی او گوجرانوالہ کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.