امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اتوار کو فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
اس موقع پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس فلسطینیوں کے حق خوادرادیت کے لیے نہیں لڑ رہی ہے۔
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
صدر بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد بھجوانے کے لیے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
Comments are closed.