برطانیہ میں کوروناوائرس اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کےمطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
برطانیہ کی آکسفورڈ یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق کےمطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثرہوتا ہے۔
اسپتال میں داخل ہونے والے اور آئی سی یوکے مریض دماغی امراض کے خطرے کی زد پر زیادہ ہوتے ہیں۔
کورونا وائرس میں مبتلا افراد 14 قسم کے دماغی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں،جن میں اینگرائٹی اور موڈ میں اُتارچڑھاؤکی شکایت عام ہے جبکہ اسٹروک اور ڈیمینشیا کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
Comments are closed.