جمعہ 16؍محرم الحرام 1445ھ4؍اگست 2023ء

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں خصوصی بچوں کیلئے اولمپکس مقابلوں کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے خصوصی بچوں کے لیے اولمپکس 2023ء کے مقابلوں کا انعقاد کروایا گیا۔

خصوصی بچوں کے لیے پہلےاولمپکس میں کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن، ویٹ لفٹنگ، اور رسہ کشی کے مقابلے کروائے گئے۔

ایونٹ میں کرکٹ کا فائنل میرانشاہ تھنڈرز اور فٹبال میں میر علی ٹائیگر فاتح ٹیمز قرار پائیں جبکہ بیڈمنٹن کی مقابلوں میں شمالی وزیرستان یونائٹیڈ نے اوّل پوزیشن حاصل کی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.