کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔
ساٹھ سالہ خواجہ سرا کو بلال کالونی کے قریب گولی ماری گئی۔
پولیس کے مطابق خواجہ سراکی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.