پیر 12؍محرم الحرام 1445ھ31؍جولائی2023ء

چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ 

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ 3 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے۔

پاک چین اقتصادی راہ داری کے دس سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیرِ اعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔

اسلام آباد ایئر پورٹ پر وفاقی وزراء احسن اقبال اور رانا ثنااللّٰہ نے چین کے نائب وزیرِ اعظم کا استقبال کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.