وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔
چینی سفیر سے وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی کی ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کا اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
علی زیدی اور چینی سفیر کی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بلیو اکانومی کے تصور سے بھرپور فائدہ اُٹھانے کا فیصلہ کیا۔
اس موقع پر گوادر بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال بنانے پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.