کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل سےمتصل زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کے خلاف کارروائی کی گئی۔
سول ایوی ایشن کی اے ایس ایف اور رینجرز کی مدد سے رات گئے کارروائی کرکے سی اے اے کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات گرادی گئی۔
ادھر کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر پر موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے۔
گلشن اقبال بلاک 4 میں موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے شہری سے لوٹ مار کی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.