بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پر وزارتی کمیٹی بنادی، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے معاملے  پر وزرا کی کمیٹی قائم کردی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ چاہتے ہیں بہتر اور اچھی ایڈمنسٹریشن جنوبی پنجاب کے لوگوں کو دیں۔

انہوں نے کہا کہ وزارتی کمیٹی کو ٹاسک دیا ہے کہ نئے رولز آف بزنس پیش کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام محکموں کا دائرہ جنوبی پنجاب تک بڑھادیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.