ہفتہ 20؍ذیقعد 1444ھ10؍جون 2023ء

پنجاب حکومت نے فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔

چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔

صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.