سوشل میڈیا پر اس وقت دل کو چھو لینے والی اپنی مثال آپ ایک منفرد ویڈیو وائرل ہے جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا سبزی بیچ رہا ہے اور ساتھ میں سریلی آواز میں گاہکوں کو آواز لگا رہا ہے۔
اس سبزی فروش کا سبزی بیجنے کا انداز نہایت منفرد ہے۔
سبزی فروش ناصرف سریلی آواز میں سبزی بیچ رہا ہے جبکہ اس کی شاعری بھی قابلِ تعریف ہے۔
اس ویڈیو کو تاحال سیکڑوں سوشل میڈیا صارفین لائی کر چکے ہیں۔
Comments are closed.