سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔
سینیٹر عبدالقادر نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نشستوں کے بجائے آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھوں گا۔
انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی مذمت کی۔
سینیٹر عبدالقادر نے کہا کہ بلوچستان سے2021 میں آزاد حیثیت سے منتخب ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.