پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن 42 ویں روز میں داخل ہو گیا۔

پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار اور 18 سرینڈر کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 9 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا ہے، پولیس کی ایک نفری علاقہ کچہ مورو میں داخل ہو گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.