وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا، امداد اللہ بوسال نئے سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) کے امداد اللّٰہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل امداد اللّٰہ بوسال اسپیشل سیکرٹری خزانہ تعینات تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.