ٹرمپ مماثل شارک کے چرچے Urdunews On جنوری 28, 2021 7 سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدتِ ملازمت تو ختم ہوگئی لیکن سمندری مخلوق میں بھی ان سے مماثل چہرے مل رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل سے ملتی شارک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.