ہفتہ 22؍شوال المکرم 1444ھ13؍مئی 2023ء

رجسٹرار کی سپریم کورٹ کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

رجسٹرار سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ سے عدالت عظمیٰ کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کی زیر صدارت عدالت عظمیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اور ایس ایس پی سیکیورٹی نے شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.