روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتر بتا سکتا ہے۔
ذرائع وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ روس سے خام تیل خریداری کا معاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.