جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

سات سالہ بچے کی فٹبال پر حیران کن مہارت

7سالہ ارات حسینی کی فٹبال کھیلتے دوران ڈوجنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا ارات کس قدر تیزی اور ذہانت کے ساتھ کسی ماہر فٹبالر کی طرح فٹبال کو لیکر گول پنالٹی باکس کی طرف دوڑتا ہے۔

ارات حسینی آج کل لیورپول اکیڈمی میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں، وہ بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے لیونل میسی کی طرح کے فٹبالر بننے کے خواہشمند ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.